Statistiche web ناف میں تیل لگانے کے حیران کن فوائد – VRSHC

ناف میں تیل لگانے کے حیران کن فوائد

اکثر لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو بخار نزلہ زکام کھانسی ہڈیوں میں درد یا قبض جیسی بیماریاں لاحق ہوتی ہیں اور علاج سے بھی ان کو فرق نہیں پڑتا اس تحریر میں ایک ایسی ٹپ پیش کی جارہی ہے جس کو استعمال کرنے سے آپ خود فرق محسو کریں گے بخار بڑوں کا ہو یا بچوں کا ہو رات کو سونے سے پہلے کوئی بھی تیل لیں اسکو روئی کی مدد سے اپنی ناف میں لگا ئیں اور ناف کے ارد گرد لگائیں

انشاء اللہ بہت فرق پڑے گا ناف اللہ کی طرف سے خاص تحفہ ہوتا ہے باسٹھ سال کی عمر میں ایک بزرگ آدمی کو دائیں آنکھ سے دکھائی دینا بند ہوگیا رات کو تو انہیں اکثر ہی دکھائی نہیں دیتاتھا ڈاکٹرز نے انہیں بتایا کہ آپ کی آنکھیں تو بالکل ٹھیک ہیں لیکن بس ایک ہی مسئلہ ہے کہ جن رگوں سے آپ کی آنکھوں میں خ و ن پہنچتا ہے وہ خشک ہوچکی ہیں تو ان صاحب کو کسی نے بتایا کہ آپ ناف میں تیل لگائیں اور جب انہوں نے ناف میں تیل لگانے کی عادت کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیاتو ان کی تمام پریشانیاں دور ہو گئیاگر آپ کی آنکھوں میں جلن ہو آپ کو آنکھوں سے صحیح دکھائی نہ دیتا ہو یا آپ کی آنکھوں کے سامنے جالا نما نظر آتا ہو تو رات کو سونے سے پہلے تین قطرے دیسی گھی کے یا ناریل کے تیل کے اپنی ناف میں ٹپکائیں اور تقریبا ڈیڑھ انچ سوراخ کے ارد گرد لگائیں انشاء اللہ آنکھوں کی بہت سی مشکلات سے نجات حاصل ہوگی ناف کے سوراخ میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے ایک خاصیت رکھی ہے ہمارے جسم میں موجود رگیں خشک ہوجائیں تو ناف کے ذریعے ان تک تیل پہنچایا جائے تو وہ دوبارہ کھل جاتی ہیں

جو خواتین حسن و جمال چاہتی ہیں یا وہ مرد جو وقت سے پہلے بوڑھے نہیں ہونا چاہتے وہ ناف کو دن میں ایک بار سرسوں کے تیل یا ویزلین سے ایک بار ضرور چکنا کریں بچو ں کے پیٹ میں اگر درد ہورہا ہو تو سرسوں کے تیل کو ناف کے اردگرد لگائیں انشاء اللہ چند ہی منٹوں میں پیٹ درد سے آرام ہوجائے گا کانوں میں اگر سائیں سائیں کی آواز آتی ہو.

تو سرسوں کے تیل میں دو عدد تخم ہرمل پیس کر ناف میں ڈالنے سے انشاء اللہ پندرہ دن میں سائیں سائیں کی آوازیں بند ہوجائیں گی قوت سماعت کی کمی کو دور کرنے کے لئے پچاس گرام سرسوں کے تیل میں بیس گرام دار چینی ملا کر ہلکی آنچ پر اچھی طرح پکائیں اور یہ تیل اپنی ناف میں لگائیں انشاء اللہ قوت سماعت میں بہتری آئے گی اگر آپ کا پیٹ پھول رہا ہو تو پچاس گرام سرسوں کے تیل میں بیس گرام کلونجی ڈال کر ہلکا گرم کر کے اپنی ناف میں ڈالیں انشاء اللہ آپ کا پیٹ کنٹرول ہوجائے گا

اور اس کے علاوہ ٹینشن ہو پریشانی ہو یا پھر سٹریس ہو ناف میں تیل لگانے سے تمام ذہنی بیماریوں سے چھٹکارہ مل جاتاہے ہونٹ پھٹ جائیں یا جلد خشک ہوجائے تو صرف ناف میں تیل لگائیں اور ہر قسم کی خشکی سے نجات پائیں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x
Scroll to Top