Statistiche web کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو سزا سنادی گئی – VRSHC

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو سزا سنادی گئی

راولپنڈی: (نیوز ڈیسک) الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے الزامات لگانے والے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

ڈی جی راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی سیف انور جپہ کو کمشنر راولپنڈی کا اضافی چارج دے دیا گیا، چیف سیکرٹری پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

واضح رہے کہ لیاقت علی چٹھہ نے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انتخابی بے ضابطگیوں پر مستعفی ہونے کا اعلان بھی کیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x
Scroll to Top