Statistiche web بڑی گرفتاری ہوگئی – VRSHC

بڑی گرفتاری ہوگئی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ کو جیل روڈ دفتر پہنچنے پر سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ سمیت پارٹی آفس جیل روڈ کے باہر 10 سے زائد کارکنان گرفتار کر لیا گیا ۔ پولیس اہلکار گرفتار کارکنوں کو پریزن وین میں لے کر روانہ ہو گئے۔

پولیس کی بھاری نفری تاحال جیل روڈپر اب بھی موجود ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

x
Scroll to Top