Mindblown: a blog about philosophy.

  • علی امین گنڈا پور نے دھماکہ کردیا، اب تک کا بڑا اعلان

    پشاور: (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ میری درخواست ہے الیکشن کے تمام نتائج کو درست کیا جائے، وہ جماعت حکومت بنائے جس کو عوام نے ووٹ دیا۔ عوام سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی جو کہتے…

  • کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو سزا سنادی گئی

    راولپنڈی: (نیوز ڈیسک) الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے الزامات لگانے والے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ڈی جی راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی سیف انور جپہ کو کمشنر راولپنڈی کا اضافی چارج دے دیا گیا، چیف سیکرٹری پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ واضح رہے کہ لیاقت علی چٹھہ نے پنڈی…

  • ایک اور استعفیٰ آگیا

    پشاور :(نیوز ڈیسک) پرویز خٹک کے استعفے کے بعد محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین مقرر ہوگئے۔ سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین ضیاء اللہ بنگش کا کہنا ہے کہ محمود خان جلد اپنی ذمہ داریوں کا عہدہ سنبھال کر پارٹی کے امور سرانجام دیں گے۔ ضیاء اللہ بنگش کا مزید کہنا تھا…

  • عمران خان کی رہائی سے متعلق بڑی خبر آگئی

    اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) بانی تحریک انصاف نے سائفر کیس اور توشہ خانہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ سردار لطیف کھوسہ کی وساطت سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کی گئیں۔ اس موقع پر لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ سزا معطلی اور اپیلوں کی جلد سماعت کیلئے…

  • بائے بائے نواز شریف، مولانا فضل الرحمان کپتان کو پیارے، کہانی منٹوں میں تبدیل

    اسلام آباد: جے یو آئی نے الیکشن کے انتخابی نتائج پر سوالات اٹھاتے ہوئے نتائج مسترد کردیے، احتجاجی تحریک چلانے اور اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کرتے ہوئے ن لیگ کو بھی اپوزیشن میں آنے کی دعوت دے دی۔ پارٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج ہماری مرکزی مجلس…

  • فوج نے دفاعی زمینوں پر کاروبار شروع کر رکھا ہے، آرمی اپنا کام کرے عدالتیں اپنا، چیف جسٹس کا بڑا کھڑاک

    اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ فوج نے ملی ہوئی زمینوں پر شادی ہالز اور دیگر دھندے شروع کر رکھے ہیں، سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، یقین دہانی کرائیں فوج صرف دفاع کا کام کرے گی کاروبار نہیں، فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں۔ ٹیلون نیوز…

  • سیاسی قائدین کا اچانک بڑا اعلان، وزیراعظم کس جماعت کا ہوگا؟ جان لیں

    اسلام آباد: ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے وفاق میں آئندہ مخلوط حکومت بنانے اور وزارت عظمیٰ کیلیے مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے گھر سیاسی رہنماؤں کی اہم بیٹھک ہوئی، جس میں آصف زرداری، شہباز شریف، خالد مقبول صدیقی،…

  • ن لیگ اور پی پی پی کے گھٹ جوڑ کا حل بھی نکال لیں گے، پی ٹی آئی

    اسلام آباد: بلاول زرداری کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان تحریک انصاف نے ایک بیان میں کہا کہ انتخابات میں عوام کی جانب سے مسترد کئے جانے کے بعد پی ڈی ایم کے کل پرزوں نے عوام کو دھوکہ دینے کیلئے نئے ناٹک کا آغاز کردیا ہے۔ ان کی…

Got any book recommendations?


x