سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی

کراچی: سونے کی مقامی اور عالمی سطح پر قیمت میں آج بھی اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 2 ہزار 34 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا … Read more