عدالت سے پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور: (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو این اے 119 میں جلسے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس رسال حسن سید نے پی ٹی آئی رہنما شہزاد فاروق کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ جہاں ڈپٹی کمشنر (ڈی … Read more

عمران خان سب سے مضبوط جماعت کے لیڈر ، کیس فوری واپس لیے جائیں ، محمود خان اچکزئی

پشین(نیوز ڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پارلیمنٹ کی سب سے مضبوط جماعت کے لیڈر ہیں،بانی پی ٹی آئی اور ان کی پارٹی کے دیگر لوگوں کے خلاف مقدمات واپس لئے جائیں،ہم نے عوام کی طاقت سے انقلاب لانا ہے۔ پشین … Read more

ان 7 قبروں پر کوئی فاتحہ پڑھنے بھی نہیں آتا ۔۔ ملک کے سب سے پرانے قبرستان میں ان 7 قبروں کو آخر ایک ساتھ ہی کیوں بنایا گیا؟

اسلام آباد کے قبرستان میں ایک 7 قبریں پائی جاتی ہیں جن کے بارے میں کئی باتیں مشہور ہیں اور آج تک اس قبر پر کوئی بھی فاتحہ خوانی کیلئے نہیں آیا۔ تو حقیقت یہ ہے کہ اسلام آباد کے مشہور علاقے بارہ کہو کے قبرستان میں ایک ساتھ 7 قبریں موجود ہیں ۔ یہ … Read more

یہ قیمتی چیز میری بیٹی کو دینا ۔۔ پھانسی سے قبل ذولفقار علی بھٹو نے بے نظیر کو اپنی آخری نشانی میں کیا دیا تھا؟

مرنے سے ہر کسی کو ڈر تو ضرور لگتا ہے اور پھر جس کے نصیب میں پھانسی ہو اس کی کیفیت تو وہی انسان جانتا ہے یا پھر اللہ پاک۔ اب بات کرتے ہیں ذولفقار علی بھٹو کی یہ وہ نام ہے جسے آج سے کئی سال پہلے پھانسی تو د ے دی گئی مگر … Read more

چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول

اسلام آباد(ویب ڈیسک) شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ہے۔ کل ملک بھر میں عید ہوگی۔عید الفطر کے چاند کا اعلان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی عبدالخبیر آزاد نے کیا۔ عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کے مرکزی دفتر کوہسار بلاک میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین … Read more

پاکستان میں عید کس دن ہوگی؟ چاند کے بارے میں اعلان ہوگیا

پشاور(ویب نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے شوال کا چاند نظر آنے کے حوالے سے اہم بیان دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات محمد فہیم نے کہا ہے کہ پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں کل مطلع صاف رہے گا اور فلکیاتی اعدادوشمار کے مطابق خیبرپختونخوا میں کل چاند نظر آنے … Read more

پی ٹی آئی نے بڑا کارڈ کھیل دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان سے قومی اسمبلی میں اپنے نامزد کردہ اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم کے لیے ووٹ مانگ لیے۔ عمرایوب، اسد قیصر اور جنید اکبر پر مشتمل پی ٹی آئی وفد نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر … Read more

یااللہ خیر! پاکستانی عوام کیلئے بری خبر

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے صارفین پر ایک اور بم گراتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے پانچ پیسے کا اضافہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ اضافہ جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، جس … Read more

خان کے کھلاڑی نے آخرکار بڑا چھکا لگا ہی دیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط میں تاخیر کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے پاس قومی اسمبلی اجلاس پیر کو بلانے کی سمری کل بھیجی گئی ہے، صدرمملکت کا خیال ہے کہ وہ سمری کو15 دن تک روک سکتے … Read more

خان کا جیل سے بڑا سرپرائز

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کے پیش نظر رانا آفتاب احمد خان کو وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار نامزد کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اور پنجاب کے قائم مقام صدر حماد اظہر نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اس حوالے سے پیغام جاری کیا۔ انہوں … Read more