ثنا جاوید اور شعیب ملک کی پہلی بار تصاویر سامنے آگئیں

لاہور: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے شوہر اور قومی کرکٹر شعیب ملک کے ہمراہ لی گئیں نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ ثنا جاوید نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر کے ساتھ لی گئی تصویر پوسٹ کی، یہ نوبیاہتا جوڑے کی پہلی پی ایس ایل 9 کی تصویر … Read more

شعیب ملک کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہوں : ثانیہ مرزا کا ملک اور ثنا کی شادی پر رد عمل آگیا

ممبئی : کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کا شعیب ملک اور ثناء جاوید کی شادی پر رد عمل آگیا ہے۔ انہوں نے اپنی اور شعیب کی علیحدگی کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مابق ہندوستانی ٹینس لیجنڈ ثانیہ مرزا نے اتوار کو باضابطہ بیان جاری کیا ہے جس میں اس بات … Read more

لڑکیوں کی شادیوں میں تاخیر کی وجہ  کیا ہے؟،ژالے سرحدی نے بتادی

کراچی :اداکارہ ژالے سرحدی نے لڑکیوں کی شادی میں تاخیر کی وجہ بتادی ہے۔ زالے سرحدی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا کہ لڑکیوں کی شادیوں میں تاخیر کی ایک وجہ سوشل میڈیا بھی ہے کیوں کہ ان کے پاس آپشنز بہت ہوگئے ہیں۔ اس پروگرام میں شادیوں اور تعلقات کے حوالے سے … Read more

دکھ ہے شریف انسان کو جیل میں بند کر رکھا، عمران خان ایک دن ضرور وزیر اعظم بنیں گے: راکھی ساونت

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اورڈانسر راکھی ساونت بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئےکہا کہ وہ جیل سے رہا ہوتے ہیں تو میں مبارک دینے پاکستان جاؤں گی اور اگر عمران خان جیت گئے تو میں دوبارہ عمرہ ادا کرنے جاؤں گی۔ بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت … Read more

خلیل الرحمان کا اگلی بار پی ٹی آئی کی نشست سے الیکشن لڑنے کا اعلان

معروف ڈراما و فلم لکھاری اور شاعر خلیل الرحمان قمر نے آئندہ ہونے والے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی نشست سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ خلیل الرحمان قمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ انشاللہ! میں اگلی بار الیکشن لڑوں گا۔ ڈرامہ … Read more

معروف یوٹیوبر معاذ صفدر کو 4 کروڑ کا نقصان

کراچی: ماہانہ لاکھوں کمانے والے معروف پاکستانی یوٹیوبر معاذ صفدر کو 4 کروڑ کا بھاری نقصان ہوگیا۔ معاذ صفدر نے اپنے یوٹیوب چینل ‘معاذ صفدر ورلڈ’ پر اپنا نیا وی لاگ اپلوڈ کیا جس میں اُنہوں نے اپنے بزنس میں نقصان کے بارے میں مداحوں کو بتایا۔ یوٹیوبر کے مطابق اُنہوں نے اپنے تین مختلف … Read more

عامر خان کی فلم ‘دنگل’ کی اداکارہ 19 سال کی عمر میں چل بسیں

نئی دہلی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی سُپر ہٹ فلم ‘دنگل’ میں اُن کی بیٹی ببیتا کماری کے بچپن کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ سوہانی بھٹناگر 19 سال کی عمر میں چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کچھ عرصہ قبل 19 سالہ اداکارہ سوہانی بھٹناگر کی ٹانگ میں فریکچر ہوا تھا … Read more

کنزہ ہاشمی بھی بھارتی پنجابی فلم میں جلوہ گر ہونے کو تیار

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی بھی بھارتی پنجابی فلم میں جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں۔ کنزہ ہاشمی اور بھارتی اداکار جیسی گل نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام پر اپنی نئی آنے والی بھارتی پنجابی فلم کا پوسٹر شیئر کیا جس میں بتایا گیا کہ فلم کا نام … Read more

مہوش اور طلحہ پر ویلنٹائن کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی معروف اداکارہ مہوش حیات اور نئے ابھرتے اداکار طلحہ چہور کا وینلٹائن کیلئے کروایا گیا فوٹوشوٹ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ مہوش حیات کا شمار پاکستان کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کا سکرین پر ایک خاص جادو ہے اور وہ جس بھی پراجیکٹ کا حصہ بنتی ہیں … Read more