بخار کا پتہ لگانے کیلئے اسمارٹ بالی تیار

واشنگٹن: بخار کا پتہ لگانے کے لیے کیلئے متعدد جدید آلات متعارف کرائے گئے ہیں تاہم حال ہی میں سائنسدانوں نے ایک ایسی اسمارٹ بالی تیار کی ہے جو جسمانی درجہ حرارت سمیت دیگر افعال انجام دینے میں دوسرے آلات سے بہتر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن یونیورسٹی کے محققین نے تھرمل ایئرنگ متعارف … Read more

نمک کا متبادل بلند فشار خون سے بچا سکتا ہے، تحقیق

بیجنگ: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ معمول کے نمک کا کسی متبادل سے تبدیل کیا جانا بوڑھے افراد میں بلند فشار خون میں کمی کا سبب بن سکتا ہے۔ جرنل آف دی امیریکن کالج آف کارڈیولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق وہ بوڑھے افراد جو نمک کا متبادل استعمال کرتے … Read more

خوشبوؤں کے ذریعے ڈپریشن کے مریضوں کا علاج ممکن، تحقیق

پٹس برگ: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خوشبوؤں کے ذریعے ڈپریشن میں مبتلا افراد کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف پٹسبرگ سے تعلق رکھنے والے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ مثبت یادوں کو فعال رکھنے میں خوشبوئیں الفاظ سے زیادہ مؤثر واقع ہوتی ہیں، جس سے ڈپریشن … Read more

دماغ کے کینسر سے شفایاب ہونے والا 13 سالہ بچہ

برسلز: بیلجیئم کا 13 سالہ بچہ دماغ کے مہلک کینسر کو ہرا کر شفایاب ہونے والا دنیا کا پہلا مریض بن گیا۔ لوکس جیملجانووا میں چھ سال کی عمر میں ڈفیوز انٹرنزک پونٹین گلائیوما (ڈی آئی پی جی) کی تشخیص ہوئی۔ یہ ایک انتہائی نایاب اور تیزی سے پھیلنے والا دماغی ٹیومر ہوتا ہے جس … Read more