ایرانی حملے سے شدید نقصان پہنچا، اسرائیل کا اعتراف

لاہور : (نیوز ڈیسک) اسرائیل نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی حملے میں اسرائیلی ایئربیس کو نقصان پہنچا ہے، پانچ ایرانی میزائلوں سے نیواتیم (Nevatim) ایئربیس کو نقصان پہنچا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ حملے میں اسرائیلی ایئر بیس کے تین رن ویز کو نقصان ہوا، اور ایک موت بھی … Read more

ایک بسنتی تین عاشق۔۔۔ ایک قتل ہوا مگر کیسے اور کس نے کیا۔۔۔؟

(ویب ڈیسک) بھارت کی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں قتل کا ایک سنسنی خیز  واقعہ پیش آیا ہے ۔ جس میں عاشقوں کا ایک ٹولہ آپس میں گتھم گتھا ہو گیا اور اس دوران  ایک شخص کا قتل کردیا گیا ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپوررٹ کے مطابق جے پور کے علاقے   مہانا … Read more

میں اب مر جاؤں گا ۔۔ صدام حسین کی بیٹی کون ہے اور دنیا سے رخصت ہونے سے پہلے انہوں نے اپنی بیٹی کو خط میں کیا پیغام دیا؟

مجھے پورا یقین ہے کہ یہ لوگ میری موت کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں، یہ الفاظ تھے مرنے سے کچھ دن پہلےعراق کے صدر صدام حسین کے۔ پوری دنیا بس صدام حسین کو عراق کے صدر کی حیثیت سے جانتی ہے اور اس سے زیادہ انہیں مگر آج ہم بتائیں گے کہ انہوں … Read more

دنیا کا امیر ترین آدمی جس کی دولت 20 کھرب سے زائد تھی، لیکن مرنے سے قبل کچی قبر بنوائی تاکہ کوئی پہچان نہ سکے، یہ کون تھا؟

دولت شہرت انسان زندگی میں جتنی زیادہ کمالے لیکن مرنے کے بعد وہ سب دنیا میں ہی رہ جاتا ہے۔ جب ایک بچہ دنیا میں آتا ہے اس کو شروع ہی سے یہ سکھایا جاتا ہے کہ آپ کو کامیاب بننا ہے، زندگی میں پیسے کمانے ہیں، کچھ بن کر دکھانا ہے۔ یہی شوق اور … Read more

پاکستان کا بڑا قدم، فلسطینیوں کے دل جیت لیے

دی ہیگ: پاکستان کے وزیرِ قانون اور انصاف احمد عرفان اسلم نے عالمی عدالت انصاف میں کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین پر اپنے قبضے کو ناقابل تسخیر بنانے کی کوشش کی لیکن تاریخ بتاتی ہے کہ یہ قبضہ ختم کرانا نا ممکنات میں سے نہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرنیشنل کورٹ آف … Read more

خان سرخرو، امریکہ نے دھاندلی زدہ الیکشن کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

امریکا نے ایک مرتبہ پھر پاکستان میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے دوران دھاندھلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ امریکا نے پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، صرف پاکستان نہیں … Read more

غزہ کی صورتحال، چین نے سب کو اڑا دیا، یہ ہوتی ہے جرت

چینی وزیر خارجہ وانگ ای کا کہنا ہےکہ غزہ میں انسانی تباہی جاری رکھنےکی اجازت نہیں دے سکتے، اسے فوری طور پر روکا جائے۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے وانگ ای نےکہا کہ بحیرہ احمر میں کشیدگی کی بنیادی وجہ غزہ میں جاری جنگ ہے، غزہ میں فوری جنگ بندی اور انسانی امداد … Read more

الیکشن کے بعد کی صورت حال، امریکہ کی دھماکہ خیز انٹری، بڑا اعلان

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں الیکشن کے بعد کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی نے بیان میں کہا کہ عالمی مبصرین اب بھی پاکستان میں ووٹوں کی گنتی پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ اس بارے میں مزید کچھ نہیں کہوں گا۔ جان کربی نے … Read more

ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار دے دیا گیا

ایتھنز: (ویب ڈیسک) یونان کی پارلیمنٹ میں ہم جنس پرست جوڑوں کی شادی اور قانونی طور پر بچے گود لینے کی اجازت کا بل اکثریتی رائے سے منظور کر لیا گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یونان کی پارلیمنٹ میں 176 ارکان نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کے بل کے … Read more

فراڈ کیس: ٹرمپ کو بڑی سزا سنا دی گئی

واشنگٹن: (نیوز ڈیسک) نیو یارک کی مقامی عدالت کی جانب سے سول فراڈ کیس میں امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے کیس کی سماعت نیویارک کی مقامی عدالت … Read more