دیکھو قمر مجھ سے نو کرانی نہیں بن کر نہیں رہا جا تا رات کو شو ہر بیوی کے پاس آ تا تو

دیکھو قمر مجھ سے نو کرانی بن کر نہیں رہا جا تا سمجھے۔ میں نے نہ تو تمہاری ماں کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے نا ہی تمہارے بھائی کے بچوں کا نہ تو میں اتنا کھا نا بنا سکتی ہوں اور نہ ہی بر تن دھو سکتی ہوں سجل غصے سے چلا رہی تھی قمر … Read more

جہیز جیسی لعنت سے کیسے چھٹکارا ممکن؟؟؟

قارئین آج کی اس تحریر میں ہم ایک بہن کا انتہائی درد بھرا خط آپ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں جس میں وه جہیز جیسی لعنت کے نقصنات سے قوم کو آگاہ کرنا چاہتی ہیں۔امید ہے آپ کو ضرور پسند آئے گا۔وه بہن لکھتی ہیں: مرد ہو تو چار شادیاں کرو یہ جملہ تو میں … Read more

شی-طان کونسی دو سمتیں بھول گیا…!!!

جب شی-طان نے کہا کہ اے اللّٰہ ! میں اولاد آدم پر دائیں بائیں، آگے پیچھے چاروں طرف سے حملے کروں گا۔ تو فرشتے یہ سن کر حیران ہوئے۔ اللّٰہ تعالٰی نے فرمایا..! اتنے متعجب کیوں ہورہے ہو؟ فرشتوں نے کہا: “اے اللّٰہ ! اب تو ابن آدم کیے لئے مشکل ہو گئی ہے، وہ … Read more

دو نامحرم

ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﭼﻤﮑﺘﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻣﯿﮟ کچھ ﭼﻤﮑﺘﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ، ﻧﯿﻨﺪ ﺳﮯ ﺑﻮﺟﮭﻞ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ، ﮐچھ ﺗﻌﺮﯾﻔﯽ ﮐﻠﻤﺎﺕ، ﭼﻨﺪ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ، ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﻋﺠﯿﺐ ﺳﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ، ﻣﮑﻤﻞ ﺳﺮﺷﺎﺭﯼ، ﺩﻭ ﻧﺎ ﻣﺤﺮﻡ ﺍﻭﺭ ﮔﻨ-ﺎﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺩﻟﺪﻝ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﺩﻟﺪﻝ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺩﮬﻨﺴﺘﮯ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ، ﺍِﮎ ﺍﯾﺴﯽ ﮐﺎﻝ ﮐﻮﭨﮭﺮﯼ ﮐﮧ ﺟﺲ … Read more

اچھا اندر چلی آو

بغداد میں ایک بہت ہی گنہگار انسان تھا لیکن اسکی ماں بہت صالحہ تھی۔ اس شخص سے جب بھی کبھی گناہ ہوتا تو وہ اس گناہ کو ایک کتاب میں لکھ لیتا تھا۔ ایک رات کا ذکر ہے جب وہ اپنے دن کے تمام گناہ کتاب میں لکھ رہا تھا کہ دروازے پر دستک ہوئی۔ … Read more

حضرت علیؓ نے اس لڑکے کی پکار سن کر

یک مرتبہ حضرت سیدنا عمرؓ کے عہد خلافت میں ایک لڑکے کو زنا کے جرم میں سزا دینے کیلئے لے جایا جارہا تھا(واضح رہے کہ اسلام میں شادی شدہ زانی کیلئے سنگسار اور غیر شادی شدہ کیلئے اسی کوڑے بطور سزا ہیں) وہ لڑکا اونچی اونچی آواز سے پکار رہا تھا کہ میں بے گناہ … Read more

جو عورت تم سے سچا پیار کرتی ہے وہ تم سے یہ دو باتیں ضرور پوچھے گی۔

انسان سوچتا وہی ہے جو پانا چاہتا ہے ، مگر ہو تا وہی ہے جو اس کی تقدیر میں لکھا ہوتا ہے ۔ جب ٹھوکر کھا کر بھی نہ گرو تو سمجھ جانا کہ رب نے تھام رکھا ہے۔ وقت اگر ایک جیسا رہتاتو انسانوں کی پہچان کیسے ہوتی۔زندگی میں ایسے انسان کو کبھی نہ … Read more

ناف میں تیل لگانے کے حیران کن فوائد

اکثر لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو بخار نزلہ زکام کھانسی ہڈیوں میں درد یا قبض جیسی بیماریاں لاحق ہوتی ہیں اور علاج سے بھی ان کو فرق نہیں پڑتا اس تحریر میں ایک ایسی ٹپ پیش کی جارہی ہے جس کو استعمال کرنے سے آپ خود فرق محسو کریں گے بخار بڑوں کا ہو … Read more

حرام کمائی

وہ ایک ج-سم فروش عورت تھی۔ اسے ایک مرد ملا ، جو بہت امیر کبیر تھا۔ وہ کوئی نیکی کرنا چاہتا تھا۔ بہت بڑی نیکی اس مرد نے اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے غلاظت سے نکالا، بڑی محبت سے اس کے ساتھ شادی کی۔ عزت دی۔ گھر دیا اور پھر کچھ عرصہ بعد جب … Read more

مجبوری یا پسند

صاحب اب میرا کام ہو جائے گا نا؟اس نے دیوار کی طرف رخ موڑا اور تیزی سے کپڑے پہننے لگی۔ ہاں ہاں بھئی ہو جائے گا۔ میری سانسیں ابھی بھی بے ترتیب تھیں۔ پھر میں پیسے لینے کب آؤں؟ دوپٹے سے اس نے منہ پونچھا اورپھر جھٹک کر لپیٹ لیا۔پیسے ملنے تک تو تمہیں ایک … Read more