کنزہ ہاشمی بھی بھارتی پنجابی فلم میں جلوہ گر ہونے کو تیار

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی بھی بھارتی پنجابی فلم میں جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں۔ کنزہ ہاشمی اور بھارتی اداکار جیسی گل نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام پر اپنی نئی آنے والی بھارتی پنجابی فلم کا پوسٹر شیئر کیا جس میں بتایا گیا کہ فلم کا نام … Read more

مہوش اور طلحہ پر ویلنٹائن کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی معروف اداکارہ مہوش حیات اور نئے ابھرتے اداکار طلحہ چہور کا وینلٹائن کیلئے کروایا گیا فوٹوشوٹ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ مہوش حیات کا شمار پاکستان کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کا سکرین پر ایک خاص جادو ہے اور وہ جس بھی پراجیکٹ کا حصہ بنتی ہیں … Read more

خان سرخرو، امریکہ نے دھاندلی زدہ الیکشن کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

امریکا نے ایک مرتبہ پھر پاکستان میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے دوران دھاندھلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ امریکا نے پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، صرف پاکستان نہیں … Read more

غزہ کی صورتحال، چین نے سب کو اڑا دیا، یہ ہوتی ہے جرت

چینی وزیر خارجہ وانگ ای کا کہنا ہےکہ غزہ میں انسانی تباہی جاری رکھنےکی اجازت نہیں دے سکتے، اسے فوری طور پر روکا جائے۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے وانگ ای نےکہا کہ بحیرہ احمر میں کشیدگی کی بنیادی وجہ غزہ میں جاری جنگ ہے، غزہ میں فوری جنگ بندی اور انسانی امداد … Read more

الیکشن کے بعد کی صورت حال، امریکہ کی دھماکہ خیز انٹری، بڑا اعلان

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں الیکشن کے بعد کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی نے بیان میں کہا کہ عالمی مبصرین اب بھی پاکستان میں ووٹوں کی گنتی پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ اس بارے میں مزید کچھ نہیں کہوں گا۔ جان کربی نے … Read more

ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار دے دیا گیا

ایتھنز: (ویب ڈیسک) یونان کی پارلیمنٹ میں ہم جنس پرست جوڑوں کی شادی اور قانونی طور پر بچے گود لینے کی اجازت کا بل اکثریتی رائے سے منظور کر لیا گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یونان کی پارلیمنٹ میں 176 ارکان نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کے بل کے … Read more

فراڈ کیس: ٹرمپ کو بڑی سزا سنا دی گئی

واشنگٹن: (نیوز ڈیسک) نیو یارک کی مقامی عدالت کی جانب سے سول فراڈ کیس میں امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے کیس کی سماعت نیویارک کی مقامی عدالت … Read more

علی امین گنڈا پور نے دھماکہ کردیا، اب تک کا بڑا اعلان

پشاور: (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ میری درخواست ہے الیکشن کے تمام نتائج کو درست کیا جائے، وہ جماعت حکومت بنائے جس کو عوام نے ووٹ دیا۔ عوام سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی جو کہتے … Read more

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو سزا سنادی گئی

راولپنڈی: (نیوز ڈیسک) الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے الزامات لگانے والے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ڈی جی راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی سیف انور جپہ کو کمشنر راولپنڈی کا اضافی چارج دے دیا گیا، چیف سیکرٹری پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ واضح رہے کہ لیاقت علی چٹھہ نے پنڈی … Read more

ایک اور استعفیٰ آگیا

پشاور :(نیوز ڈیسک) پرویز خٹک کے استعفے کے بعد محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین مقرر ہوگئے۔ سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین ضیاء اللہ بنگش کا کہنا ہے کہ محمود خان جلد اپنی ذمہ داریوں کا عہدہ سنبھال کر پارٹی کے امور سرانجام دیں گے۔ ضیاء اللہ بنگش کا مزید کہنا تھا … Read more

x