پاکستان میں عید کس دن ہوگی؟ چاند کے بارے میں اعلان ہوگیا

پشاور(ویب نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے شوال کا چاند نظر آنے کے حوالے سے اہم بیان دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات محمد فہیم نے کہا ہے کہ پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں کل مطلع صاف رہے گا اور فلکیاتی اعدادوشمار کے مطابق خیبرپختونخوا میں کل چاند نظر آنے کا امکان ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ شوال کا چاند افق پر رہنے کا دورانیہ آدھا گھنٹے سے زیادہ ہوگا۔ جبکہ اس حساب سے پاکستان میں عید 10 اپریل بروز بدھ کے دن ہوگی۔

Leave a Comment